تھرمو موٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ موٹر جو گرم ہوا سے چلتا ہے، حر موٹر، حراری موٹر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ موٹر جو گرم ہوا سے چلتا ہے، حر موٹر، حراری موٹر۔